ایان علی اور میرا کے درمیان عیدالاضحیٰ پر مہنگے ترین ملبوسات کی تیاری کا مقابلہ
اتوار 13 ستمبر 2015 13:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) خو برو ماڈل ایان علی اور اداکارہ میرا کے درمیان عیدالاضحیٰ پر مہنگے ترین ملبوسات کی تیاری اور قربانی کے جانور خریدنے پر مقابلے کی فضاء پیدا ہو گئی. دونوں ایک ہی بوتیک سے کپڑے بنواتی ہیں بوتیک کی مالکہ کی چاندی ہو گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ خوبرو ماڈل ایان علی نے جس بوتیک سے عید کے لئے ملبوسات کی تیاری کا آرڈر دیا ہے اسی بوتیک سے میرا بھی کپڑے بنوا رہی ہیں جس کی وجہ سے دونوں میں ایک مقابلہ کی فضاء پیدا ہو چکی ہے ماڈل ایان علی نے بوتیک کی مالکہ سے کہا ہے کہ وہ اداکارہ میرا سے ملتے جلتے ملبوسات کی تیاری کی بجائے ان سے زیادہ منفرد انداز کے ملبوسات تیار کرے ۔
پیسوں کی فکر نہ کی جائے ۔ ان کپڑوں پر قیمتی نگینے اور دیگر خوبصورت ستارے بھی لگائے جائیں ۔ دونوں اداکارؤں میں قربانی کے مہنگے ترین جانور خریدنے میں بھی مقابلہ پایا جاتا ہے میرا نے جو جانور پسند کیا ہے اس کی قیمت ساڑھے سات لاکھ روپے جبکہ ایان علی اس سے بھی مہنگا جانور خریدنے کی خواہشمند ہے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار