چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ر واں ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے ججز کا روسٹر جاری کردیا
اتوار 13 ستمبر 2015 13:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر انور ظہیر جمالی نے آ ج پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے مختلف مقدمات کی سماعت بارے ججز صاحبان کا روسٹر جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد پرنسپل لسٹ پر 4 بنچز قائم کئے گئے ہیں جبکہ کئی اہم مقدمات بھی سماعت کیلئے مقرر کردیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
بنچ نمبر 1 میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی‘ جسٹس میر عالم اور جسٹس عمر عطاء بندیال ‘ بنچ نمبر 2 میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس محمد خان‘ بنچ نمبر 3میں جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بنچ نمبر 4 میں جسٹس اعجاز چوہدری اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔
سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے پولیس اصلاحات‘ بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی ماہی گیر‘ پورٹ اینڈ شپنگ توہین عدالت کیس‘ تمباکو نوشی کا استعمال‘ کے پی کے ناظم اور نائب ناظم درخواست‘ وقف املاک‘ شہری علاقوں میں سی ڈی اے رکاوٹیں‘ خواتین کی جیلوں میں حالت زار‘ فیصل صالح حیات ‘ پاور کمپنیاں اور دیگر اہم مقدمات شامل ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری