بعض بینک ودھولڈنگ ٹیکس کے فیصلے کو ناکام بنانے میں پیش پیش ہیں شاہد رشید بٹ
فائلرز سے کٹوتی کر کے حکومت اور تاجروں کے مابین خلیج کو گہرا کیا جا رہا ہے چیمبر آف سمال ٹریڈرز ایماندار ٹیکس گزاروں کو ہراساں کرنے سے ہنڈی کا کاروبار بڑھے گا بیان
اتوار 13 ستمبر 2015 15:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء)اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بینک ٹرانزیکشنز پر ودھولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کے فیصلہ کو ناکام بنانے میں بعض بینک بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں۔مختلف حیلے بہانوں سے نان فائلرز کے علاوہ فائلرز سے بھی کٹوتی کی جا رہی ہے جس سے کاروباری برادری اور عوام کے غم و غصہ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
بینکوں نے ٹیکس آمدنی میں اضافہ کے فیصلے کو مال بنانے کا زریعہ بنا لیا ہے جس سے حکومت اور کاروباری برادری کے مابین ڈھائی ماہ سے جاری کشیدگی بڑھ رہی ہے۔شاہد رشید بٹ نے کہا کہ حکومت نے بینک ٹرانزیکشنز پر ودھولڈنگ ٹیکس عائدکیا ہے تو اس میں شفافیت یقینی بنائے اور اس سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کاروائی کرے ورنہ بینکوں پر عوام کا اعتماد اٹھ جائے گا جس سے یہ صنعت کمزور اور ملک کے ہر شہر میں فروغ پانے والے ہنڈی کے دھندے کو مزیداستحکام ملے گا۔(جاری ہے)
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
ایران اور اسرائیل کے معاملے پر وزیر خارجہ ایوان کو آگاہ کریں، علی ظفر
ترجمان حکومت خیبر پختونخوا کی ’تنازعات‘ کے حل کیلئے فوج سے تعاون طلب کرنے کی تصدیق
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان مسترد نے دعوے مسترد ..
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،ادارہ شماریات
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت کمانڈ کانفرنس، خصوصی عملدرآمد کمیٹی کی بریفنگ
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
سرکاری اراضی قبضہ کیس: محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات