پوٹھوہار فٹ بال ٹورنامنٹ، سوہان اور کیپیٹل کلب کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

پیر 14 ستمبر 2015 13:11

پوٹھوہار فٹ بال ٹورنامنٹ، سوہان اور کیپیٹل کلب کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ 14 ستمبر پوٹھوہار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوالیفائنگ راؤنڈ میں سوہان کلب اور کیپٹل یوتھ کلب کے درمیان میچ منگل کو ساڑھے چار بجے ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی 32 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں