فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ایک لاکھ 10 ہزار 391 پاکستانیوں کو حجاز مقدس پہنچا دیا گیا
پیر 14 ستمبر 2015 17:01
اسلام آباد ۔14ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء)فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ایک لاکھ 10 ہزار 391 پاکستانیوں کو حجاز مقدس پہنچا دیا گیا ہے ۔ حج سے قبل فلائٹ آپریشن جمعرات کو مکمل کر لیا جائیگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 43ہزار سے زائد پاکستانی سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت فریضہ حج ادا کرینگے۔ حج سے قبل فلائٹ آپریشن 16اگست کو شر وع ہوا۔
فلائٹ آپریشن میں قومی ایئر لائن پی آئی اے ، سعودی ایئر لائن ، شاہین ایئر انٹر نیشنل اور ایئر بلیو نے حصہ لیا۔ سعودی عرب پہنچنے والے کل عازمین میں سے اب تک سرکاری سکیم کے تحت 64494جبکہ پرائیویٹ سکیم کے تحت 45797عازمین شامل ہیں۔ 22546پاکستانی عازمین کو براہ راست مدینہ منورہ پہنچایا گیا ، مدینہ منورہ کا فلائیٹ آپریشن مکمل ہوگیا ہے۔(جاری ہے)
جو عازمین براہ راست مدینہ گئے ہیں ان کی واپسی جدہ سے جبکہ جدہ پہنچنے والے عازمین کی واپسی مدینہ منورہ سے ہوگی۔
وزارت مذہبی امور نے پاکستانی حاجیوں کی خدمت اور سہولت کیلئے سیزنل سٹاف، میڈیکل میشن ، معاونین حجاج مقامی خدام کے طور پر مجموعی طور پر 1879افراد کی خدمات حاصل کی ہیں۔ جن میں سے 1744افراد پہنچ چکے ہیں۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عازمین حج کی شکایات کے اندراج اور ان کے ازالے کیلئے بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے اور حج مانیٹرنگ ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے ..
ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں ..
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ..
صدر مملکت کی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کو مذکورہ عدالت کا چیف جسٹس ..
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت