ضیااللہ آفریدی کی اسمبلی میں کی جانے والےگفتگو انتہائی افسوسناک تھی: عمران خان

muhammad ali محمد علی پیر 14 ستمبر 2015 20:03

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14ستمبر 2015 ء) عمران خان نے کہا ہے کہ ضیااللہ آفریدی کی اسمبلی میں کی جانے والی گفتگو انتہائی افسوسناک تھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پارٹی سے نکالے جانے کے فیصلے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ضیااللہ آفریدی کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ سابق صوبائی وزیر کی گفتگو انتہائی افسوسناک ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں