سینیٹ میں صحافیوں کا پارلیمنٹ کا مین گیٹ بند کرنے اور صحافیوں کو گیٹ پر روکنے کیخلاف احتجاجاً واک آؤٹ
معاملے پر سینیٹ سیکرٹریٹ اور مجھ سے مشورہ نہیں لیا گیا ، پارلیمنٹ ہاؤس کا مین گیٹ بند کرنا ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی جاوید عباسی کا ذاتی فیصلہ ہے، چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی
منگل 15 ستمبر 2015 20:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) سینیٹ میں صحافیوں نے پارلیمنٹ کا مین گیٹ بند کرنے اور صحافیوں کو گیٹ پر روکنے کیخلاف احتجاجاً واک آؤٹ کیا گیا جبکہ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اس معاملے پر سینیٹ سیکرٹریٹ اور مجھ سے مشورہ نہیں لیا گیا ۔ پارلیمنٹ ہاؤس کا مین گیٹ بند کرنا ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی جاوید عباسی کا ذاتی فیصلہ ہے ۔
منگل کو سینیٹ کے اجلاس میں صحافیوں کو مین گیٹ سے اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا جس پر صحافیوں نے احتجاجاً سینیٹ کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا جس کے بعد حکومتی وزیر شیخ آفتاب احمد اور وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ صحافیوں کو منانے کیلئے آئے جس پر صحافیوں نے اپنی شکایت سے آگاہ کیا ۔ وفاقی وزراء نے صحافیوں کی شکایت دور کرنے کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد صحافی واک آؤٹ ختم کر کے واپس ایوان میں چلے گئے اس موقع پر چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ صحافیوں کے بغیر یہ ایوان نا مکمل ہے ۔(جاری ہے)
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
مودی بھارت میں آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے،بیرسٹر سلطان ..
اڈیالہ جیل میں قیدی کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت
نیشنل پریس کلب کے راولپنڈی کیمپ آفس میں گرین میٹر کی تنصیب، سولرسسٹم آن کر دیا گیا
3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ