سینیٹ نے قواعد و ضوابط کارروائی انصرام کارروائی 2012ء کے قواعد 173 اور 257 میں مجوزہ ترامیم کو منظور کر لیا

بدھ 20 جنوری 2016 22:49

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ءایوان بالا نے قواعد و ضوابط کارروائی انصرام کارروائی سینٹ 2012ء کے قواعد 173 اور 257 میں مجوزہ تر امیم کو منظور کر لیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران قائد ایوان سینٹ راجہ ظفر الحق نے ایوان میں اس حوالے سے تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں