ایمنسٹی سکیم بل:اپوزیشن کا شدید احتجاج ،کاپیاں پھاڑ دیں،ایوان سے واک آؤٹ
حکومتی رویئے سے جمہوریت کو نقصان ہوگا ،بل امتیازی ہے، بلیک منی کو سفید کرنے کی کوشش ہے،سکیم بل کے ذریعے پنجاب کے ایک مخصوص ٹولے کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے، نوید قمر،شاہ محمود قریشی،طارق صاحبزادہ طارق فضل اللہ
جمعرات 21 جنوری 2016 17:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) اپوزیشن نے کالا دھن کو سفید کرنے کا بل مسترد کرتے ہوئے بل کی کاپیاں ایوان میں پھاڑ دیں اور حکومت کی طرف سے ٹیکس ایمنسٹی سکیم بل کو قومی مفادات کیخلاف قرار دے کر ایوان سے واک آؤٹ کرگئی ۔ اپوزیشن اراکین نے ایوان کے اندر شدید احتجاج اور شور مچایا اور بل کی کاپیاں ایوان کے اندر پھاڑ دیں ۔
اپوزیشن نے ایوان کے اندر حکومت مخالف شدید نعرے بازی کی اور کہا کہ کالا دھن نامنظور کالا دھن نا منظور کے بلند آواز میں نعرے لگائے اجلاس کی صدارت کرنے والے ڈپٹی سپیکر نے اپوزیشن اراکین کو خاموش رہنے کی تلقین کرتے رہے پی ٹی آئی اراکین نے بل کی کاپیاں سپیکر ڈائس کے سامنے پھاڑ کر ٹکڑے ہوا میں اڑا دیئے ۔ شاہ محمود قریشی نے بل نامنظور کے فلگ شگاف نعرے لگوائے اور بل کو مسترد کردیا اپوزیشن نے متفقہ طور پر بل کو مسترد کردیا اور کہا کہ یہ بل چوروں سمگلروں ڈرگ لارڈز کو فائدہ پہنچانے کیلئے لایا گیا ہے حکومت نے پارلیمنٹرین کو بھی چوروں کی صف میں لاکھڑا کیا ہے بل مسترد کرنے والوں میں پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی ، ایم کیو ایم جماعت اسلامی شامل تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹی ایل پی پر پابندی بارے انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی،شہباز شریف
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان کی انجینئر فضل خالق جان سےاظہار تعزیت
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی
پی ٹی آئی والے اڈیالہ سے ملک دشمنی کی گائیڈ لائن لے رہے ہیں، کسی کو پاکستان پر تنقید اور خارجہ پالیسی ..
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
اوپن یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر3 روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام تک ملتوی
اپوزیشن کی طرف سے کورم کی نشاندہی کے ذریعے ایوان کی کارروائی ملتوی کرنے کی کوشش ناکام
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار ..
پیپلز پارٹی کی طرف سے کورم کی نشاندہی کے ذریعے اجلاس کی کارروائی ملتوی کرنے کی کوشش ناکام
قومی اسمبلی کا اجلاس، تحشیہ آرڈیننس 2024ء پیش کر دیا گیا
قومی اسمبلی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2022ء پیش کر دی گئی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی