سابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا کے وارنٹ گرفتاری جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 جنوری 2016 12:23

سابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 جنوری 2016ء) :سابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلند اختر رانا کے وارنٹ گرفتاری سینئیر سول جج کی عدالت نے جاری کیے ، جس کے بعد ایف آئی اے نے بکند اختر رانا کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دئے ہیں۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں بلند اختر رانا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں بھی شامل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں