ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ‘متحدہ عرب امارات کی چارسدہ حملے کی مذمت

جمعہ 22 جنوری 2016 14:55

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) متحدہ عرب امارات نے چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ہم ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں