سینیٹ میں سٹیٹ بنک کی پہلی سہ ماہی رپورٹ پیش کردی گئی

جمعہ 22 جنوری 2016 15:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) سینیٹ میں سٹیٹ بنک کی پہلی سہ ماہی رپورٹ برائے سال 2015-16ء پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سینٹ اجلاس میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے مرتب کردہ پاکستان کی معاشی صورتحال پر پہلی سہ ماہی رپورٹ برائے سال 2015-16 سینٹ میں پیش کردی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں