وزیر اعظم کی عالمی اقتصادی فوم کے چیئر مین ٗ سٹینڈرڈ چارٹرڈ کے گروپ کے چیف ایگزیکٹو ہالینڈ کی ملکہ میکسیما سے ملاقات
حکومت ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے قرضوں کی فراہمی کے ذریعے انسانی سرمائے کو ترقی اور نمو کیلئے محرک کے طور پر بروئے کار لانے کے وژن پر عمل پیرا ہے ٗوزیر اعظم نواز شریف
جمعہ 22 جنوری 2016 20:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ حکومت ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے قرضوں کی فراہمی کے ذریعے انسانی سرمائے کو ترقی اور نمو کیلئے محرک کے طور پر بروئے کار لانے کے وژن پر عمل پیرا ہے جبکہ عالمی اقتصادی فورم کے چیئرمین پروفیسر کلازشواب نے پاکستان کی معاشی ترقی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013ء کے بعد سے پاکستان میں بڑی مثبت تبدیلی آئی ہے۔
وزیراعظم نے جمعہ کو یہاں ورلڈ اکنامک فورم کانگریس سنٹر میں عالمی اقتصادی فوم کے چیئر مین پروفیسر کلاز شواب ٗ سٹینڈرڈ چارٹرڈ کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔وزیر اعظم سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر کلاز شواب نے کہا کہ میرا کام ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ دنیا میں کیسا کام ہو رہا ہے اور میں ضرور کہتا ہوں کہ وزیراعظم نوازشریف آپ کے ملک نے بڑا شاندار کام کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ججز کے الزامات کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
وفاقی حکومت نے کمشنر ان لینڈ ریونیو اپیل کے دفاتر ختم کرنے کی تیاری کرلی
اسلام آباد، 3 پولیس اہلکاروں نے شہری سے 39 لاکھ روپے لوٹ لیے
کروڑوں روپے کی اووربلنگ ہو رہی ہے، وفاقی وزیر توانائی
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر ..
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،آصف زرداری کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شورشرابہ واحتجاج
چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں‘ دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری
حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ
منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، ملک بھر سے 10 لاکھ سے زائد کلو منشیات ضبط،ایک ہزار 244 منشیات فروش گرفتار ..
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
-
سیالکوٹ، پولیس کی بجلی چوری کے مرتکب ملزمان کے خلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے قبل فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے
-
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،آصف زرداری کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شورشرابہ واحتجاج
-
چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں‘ دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات