پی ایف ایف فٹبال کپ 28 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا

ہفتہ 23 جنوری 2016 15:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیراہتمام پی ایف ایف فٹ بال کپ 28 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا، جبکہ اسلام آباد اور لاہور میں ٹورنامنٹ کے میچز 29 جنوری سے کھیلے جائینگے، ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 24 ٹیمیں شرکت کریں گے، ٹورنامنٹ کا دوسرا راؤنڈ 9 فروری سے لاہور میں کھیلا جائیگا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں