دسمبر 2015ء میں 0.34 ملین ڈالر مالیت کے باسمتی چاول برآمد کئے گئے، ریپ

پیر 25 جنوری 2016 12:20

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) دسمبر 2015ء کے دوران 0.34ملین ڈالر مالیت کے باسمتی چاول برآمد کئے گئے ہیں جو سال 2014ء کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 0.09ملین ڈالر کم رہے ہیں۔

(جاری ہے)

چاول برآمد کرنے والے اداروں کی تنظیم ( ریپ) کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2014ء کے دوران باسمتے چاولوں کی برآمدات سے 0.43ملین ڈالر کا زرمبادجہ کمایا گیا تھا، جبکہ گذشتہ سال میں دسمبر 2015ء کے دوران باسمتی چاولوں کی ملکی برآمدات میں 0.09 ملین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں