پانی کی آمد اور اخراج کا ریکارڈ

پیر 25 جنوری 2016 12:59

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) انڈس ریورز سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے مطابق پیر کو تربیلا کے مقام پر پانی آمد اور اخراج 16ہزار 900کیوسک جبکہ منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 7ہزار 600کیوسک جبکہ اخراج 5000 کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 7ہزار 800کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد اور اخراج 10ہزار 800کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں