اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 29 جنوری کو ہوگی

پیر 25 جنوری 2016 15:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 29 جنوری کو ہوگا، جس کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت حسین بخاری کریں گے، سیکرٹری رانا تنویر احمد نے بتایا کہ اجلاس میں گذشتہ سال کی رپورٹ پیش کی جائے گی اور ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اس سال منعقد ہونے والی کھیلوں کی سرگرمیوں کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا اور اجلاس میں ایسوسی ایشن کے نئے عہدیدار کا چناوٴ بھی کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں