اقتصادی پابندیوں اور بینکنگ کی ناکافی سہولتوں کی وجہ سے اس وقت ایران کو 5کروڑ 40لاکھ ڈالر کی برآمدات کی جا رہی ہیں، اقتصادی ماہرین
پیر 25 جنوری 2016 16:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) اقتصادی پابندیوں کے خاتمہ اور بینکنگ کی سہولیات کی دستیابی سے ایران کو برآمدات کے حجم کو ایک سال میں 80کروڑ ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے۔
(جاری ہے)
اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں اور بینکنگ کی ناکافی سہولتوں کی وجہ سے اس وقت ایران کو 5کروڑ 40لاکھ ڈالر کی برآمدات کی جا رہی ہیں جن کو رواں سال کے دوران 2کروڑ ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ تجارت کے فروغ کے حوالے سے بینکنگ کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے جس سے آئندہ سال تک ملکی برآمدات کے حجم کو باآسانی 80کروڑ ڈالر تک توسیع دی جا سکتی ہے جس سے نہ صرف ملکی برآمدات کے فروغ بلکہ ملکی ترقی کے مطلوبہ اہداف کے حصول میں بھی مدد ملے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ججز کے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس میں ججزکی تجاویزبارے تبادلہ خیال
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی
اسلام آباد پولیس کا فائنانشل اور آرگنائزڈ کرائم یونٹ بنا نے کا فیصلہ
ریلوے انتظامیہ کا مہر ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ
وزیر توانائی اویس لغاری سے پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات
10 میں سی 8 ہزارکیسزحل ہوگئے، لاپتہ افراد کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
ایف آئی اے انسپکٹر عمران کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک ،پولی کلینک ہسپتال میں توڑ گیا
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی