تھرکوئلے کے ذخائرکوبجلی کی قلت پرقابوپانے کیلئے استعمال کیاجائیگا ‘احسن اقبال

منگل 26 جنوری 2016 14:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تھر میں قدرتی کوئلے کے ذخائر کو بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ماحول کو محفوظ بنانے کیلئے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔یہ بجلی گھر جامشورو میں ایشیائی ترقیاتی بنک کے مالی تعاون سے قائم کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں