جسٹس طارق پرویز کے سپریم کورٹ کا جج بننے کے بعد جسٹس (ر) جاوید اقبال کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر مقرر کردیا گیا

منگل 26 جنوری 2016 15:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) جسٹس طارق پرویز کے سپریم کورٹ کا جج بننے کے بعد جسٹس (ر) جاوید اقبال کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے ان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا اس سے قبل جسٹس (ر) طارق پرویز کمیشن کے ممبر تھے تاہم ان کے جج بننے کے بعد اب یہ رکنیت جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں