وفاقی وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس عمران خان کی 2011ء میں بیرون ممالک سے اکٹھی کی گئی رقوم تک محدود رکھی

منگل 26 جنوری 2016 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے منگل کو اپنی پریس کانفرنس صرف عمران خان کی طرف سے 2011ء میں بیرون ممالک سے اکٹھی کی گئی رقوم تک محدود رکھی اور دوسرے امور سے متعلق صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ آج صرف متعلقہ موضوع پر بات ہوگی ، میڈیا کے دیگر تمام سوالوں کا جواب کل تفصیل سے دونگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں