وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے،وزیر مملکت برائے کیڈ

بدھ 27 جنوری 2016 18:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔

(جاری ہے)

وزارت کیڈ کی طرف سے بدھ کو جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے اسکول اور کالجز کو بند کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں