بونیر میں نادرا سینٹر بحال کیا جائے،سینٹر شیر اکبر خان

بدھ 27 جنوری 2016 20:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) سینٹر شیر اکبر خان نے چےئرمین کمیٹی کو کہا کہ وزارت داخلہ کو کہہ کر بونیر میں نادرا سینٹر بحال کیا جائے جبکہ نادرا کے نکالے جانے والے ملازمین اورنئی بھرتیوں کے حوالے سے بھی آگاہ کیاجائے جبکہ ڈی جی نادرا کے پی کے کو آئندہ میٹنگ میں بلایاجائے تاکہ کمیٹی ممبران کے مسائل حل ہوسکیں

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں