ینظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر پرواز سے آف لوڈ

جمعرات 28 جنوری 2016 13:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جنوری۔2016ء) بے نظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کو پرواز سے آف لوڈکردیاگیا۔ائرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ظفر علی نامی مسافرجعلی پاسپورٹ پربیلجیئم جارہاتھا۔

(جاری ہے)

ملزم ظفر علی کا تعلق آزاد کشمیرسیہے،ملزم ظفرعلی کومزید تحقیقات کیلیے ایف آئی اے سیل منتقل کردیاگیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں