پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے تک کمی کا امکان ہے ٗوزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی

سندھ میں تین دن سی این جی بند کرنا پڑ رہی ہے ٗ انٹرویو

جمعرات 28 جنوری 2016 18:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے تک کمی کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ خطے میں پاکستان میں پٹرولیم کی قیمتیں سب سے کم ہیں اور آئندہ ماہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے تک کمی ہو سکتی ہے ۔شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ سندھ میں تین دن سی این جی بند کرنا پڑ رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں