اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جنوری 2016 11:36

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاوری اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر وزرا شریک ہیں۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ملک سکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں باچا خان یونیورسٹی حملے کی تحقیقات میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں