سپریم کورٹ نے غیر معیاری تشخیصی ٹیکوں سے کینسر پھیلاؤ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی

جمعہ 29 جنوری 2016 15:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نے غیر معیاری تشخیصی ٹیکوں سے کینسر پھیلاؤ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی، جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا 3رکنی بینچ 2فروری کو سماعت کرے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپریم کورٹ نے نے غیر معیاری تشخیصی ٹیکوں سے کینسر پھیلاؤ کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بینچ ، دو فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں