اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراٹے ریفریز، ججز اور کوچنگ کورس کل ہوگا

ہفتہ 30 جنوری 2016 12:45

اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراٹے ریفریز، ججز اور کوچنگ کورس کل ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء)اسلام آبادکراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراٹے ریفریز، ججز اور کوچنگ کورس کل اتوار کو ہوگا۔

(جاری ہے)

اسلام آبادکراٹے ایسوسی ایشن اویس رشید مغل کورس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ایشین کوالیفائڈکوچ خالد نور اور اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق کوچز کو لیکچر دیں گے، کوچنگ کورس کے اختتام پر کھلاڑیوں میں اسناد تقسیم کی جائیں گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں