وزیر خزانہ نے ٹیکس نادہندگان کیلئے ود ہولڈنگ ٹیکس 0.6 کی بجائے 0.3 فیصدکرنے کی منظوری دیدی
انکم ٹیکس ریٹرن کیلئے آخری تاریخ 29فروری مقرر
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ٹیکس نادہندگان کیلئے 29فروری 2016 تک بنکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس 0.6 سے ترمیم کر کے 0.3 فیصد کرنے کی منظوری دے دی، انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016 کے تحت تاجروں کے لئے بھی ٹیکس جمع کرنے کی تاریخ 29فروری 2016مقرر کر دی۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بحیثیت چیئرمین اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) ٹیکس نادہندگان کیلئے 29فروری 2016 تک بنکنگ ٹرانزیکشن میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6فیصد میں ترمیم کر کے 0.3فیصد کرنے کی منظوری دی۔
واضح رہے کہ انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016ء کے تحت وفاقی حکومت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ 0.6فیصد ریٹ میں ای سی سی کی سفارشات کے تحت ترمیم کر سکتی ہے۔ وزیر خزانہ نے بھی انفرادی یا مجموعی طور پر لوگوں کیلئے ٹیکس جمع کرانے کیلئے 29فروری تک توسیع دینے کی منظوری دی، انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016ء کے تحت تاجروں کیلئے ٹیکس جمع کرنے کی تاریخ بھی 29فروری 2016ء مقرر کر دی۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ فیصلہ ٹیکس دہندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولت دینے کیلئے کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری