وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کاروائیاں،06ملزمان گرفتار،اسلحہ ودیگر مال مسروقہ برآمد،مقدمات درج
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:55
اسلا م آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران06ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ اسلحہ معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو وفا قی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھا نہ کھنہ پولیس نے دوران گشت ملزم محمد یو نس کو گرفتار کرکے ا س سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے کا ر چوری کی واردات میں ملو ث ملزم عمر ان کو گرفتار کر لیا ۔تھا نہ کورال پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث دو ملزمان جا وید اور صابر حسین کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ر یو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران دو پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئیاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے حل کے احکامات جاری
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
سعودی عرب، پاکستان اور ازبکستان کے مابین سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے شراکت داری کا اہم معاہدہ طے
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
ایف آئی اے کا انسپکٹر اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا
پولیس کا کسٹمز حکام کو احتیاطی تدابیر سے متعلق خط کا انکشاف
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،رانا تنویرحسین
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری
نیشنل ایکشن پلان 2014ء پر عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی