قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس (کل) پیر کو پار لیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی اینڈ ریسرچ،کیڈ اور موسمیاتی تبدیلی کی1998-99آڈٹ اور سپیشل رپورٹس کاجائزہ لیا جائیگا

اتوار 31 جنوری 2016 17:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) کا اجلاس کل پیر کو پارلمینٹ ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی اینڈ ریسرچ،کیڈ اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کی1998-99آڈٹ اور سپیشل رپورٹس کاجائزہ لیا جائیگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی پی اے سی سب کمیٹی ون کا اجلاس کنونیئر شاہدہ اخترعلی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی اینڈ ریسرچ،کیڈ اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کی1998-99آڈٹ اور سپیشل رپورٹس کاجائزہ لیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں