پاکستان نے خطرناک ”زیکا“ وائرس سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں
اتوار 31 جنوری 2016 17:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) دنیا کی آبادی کو کم کرنے کیلئے جرمن فلاسفر” آدم وایسہاپٹ“ نے اپنی تنظیم ”الومینیٹی“ کے مذموم مقاصد حاصل کرنے کیلئے یہ خطرناک وائرس ایجاد کیا تھا، جس کو آئل ریفائنریز اور دیگر دھوا دار فیکٹریز کے ذریعے چھوڑنے کا انکشاف ہوا ہے، برازیل میں 15 لاکھ افرادکے متاثر ہونے کے بعد دیگر بین الاقوامی سطحہ پر تیزی سے پھیلایا جانے لگا ہے۔
پاکستان بھی خطرناک ”زیکا“ وائرس سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں گئیں۔امریکہ ، ترکی، ایران، برطانیہ، ساوٴتھ افریقہ میں جنگی حالات کے طور پر ”زیکا“ وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈینگی وائرس کے بعد”زیکا“وائرس نے دنیاکواپنی لپیٹ میں لیناشروع کردیا ہے۔(جاری ہے)
برازئیل اورامریکہ میں 15لاکھ سے زائدلوگوں کواپنی لپیٹ میں لے چکا ہے جبکہ مچھروں سے پھیلنے والا”زیکا“وائرس نے 20سے زائدممالک میں پھیل چکاہے جس سے 40لاکھ سے زائدلوگوں میں پھیلنے کاخدشہ ہے ،ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن ڈبلیوایچ اوکے مطابق مچھروں سے پھیلنے والاذکاوائرس دنیاکاخطرناک ترین وائرس ہے ،جس کے اثرات دل دہلادینے والے ہیں اوریہ اس وقت تک 20سے زائدممالک تک پھیل چکاہے ۔
واضح رہے کہ ”زیکا“ وائیرس درحقیقت خفیہ تنظیم ”ایلومنیٹی“ کی دنیا میں بڑھتی ہوئی آبادی کیخلاف ”بائیو ویپن“ ہے جس سے 4 ملین کے قریب لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ولڈر ہیلتھ آرگینائیزیشن کے مطابق یہ انتہائی خطرناک وائرس ہے جس کی بنیاد خفیہ تنظیم ”ایلومنیٹی“ نے رکھی تھی، یہ تنظیم 1760 میں ”آدم ویس ہاپٹ“ نے اپنے خصوصی ایجنڈے کو تکمیل دینے کیلئے بنائی تھی، اس تنظیم کا مقصد پوری دنیا سے تمام مذاہب کا خاتمہ اور تمام ممالک کا خاتمہ ہے ۔یہ خفیہ نتظیم پوری دنیا میں ایک سلطنت اور ایک مذہب لانا چاہتی ہے اور اس تنظیم کے ممبر اُس وقت کے امیر طرین اور طاقتور طرین 13 خاندان تھے۔ ”زیکا“ وائرس ”فلاوی ویڈائی“ وائرس کی فیملی کا حصہ ہے، ”زیکا“ وائرس خاص قسم کے مچھروں کی مدد سے پھیل رہاہے، ”زیکا“ وائرس سے متاثر افراد کی آنکھیں لال ہو جاتی ہیں جبکہ تیز بخار، جلن اور ہڈیوں میں درد اس کی نشانی ہے۔”زیکا“ وائیرس درحقیقت خفیہ ایجنسی ”ایلومنیٹی“ کی دنیا میں بڑھتی ہوئی آبادی کیخلاف ”بائیو ویپن“ ہےمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ