برطانوی کونسل اور این ڈی ایم اے نے ہنگامی حالات و آفات کے دوران تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دیئے
پیر 1 فروری 2016 16:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) پاکستان میں برطانوی کونسل اور این ڈی ایم اے نے مشترکہ طور پر ہنگامی حالات اور آفات کے دوران تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ایک مفاہمت کی یاداشت(MoU) پر دستخط کردیے ہیں جبکہ چئیرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز صاحب نے کہا کہ پاکستان موسمی تغیرات کی وجہ سے بہت زیادہ متاثر ہواہے اور پچھلی ایک دہائی سے مسلسل قدرتی آفات کی زد میں رہنا اس بات کا ثبوت ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ قدرتی آفات کی کثرت میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے جبکہ ہمارا ملک انسان کی پیدا کردہ آفات سے بھی دوچار ہے، ہنگامی حالات اور قدرتی آفات کی وجہ سے ہمارے بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے اور ہمیں اس مسئلے کا حل نکالنا ہے اور اس کے لیے ایک جامع اور وسیع قومی نقطہ نظر کی ضرورت ہے جس کے تحت ہنگامی حالات میں محفوظ اور سازگار ماحول مہیا کر کے بچوں کی تعلیم کو جاری رکھنے کی اشد ضرورت ہے انھوں نے یہ خطاب گزشتہ روزکیاہے مفاہمت کی یاداشت پردستخط کا مقصد این ڈی ایم اے کے نقطہ نظر کو سامنے رکھتے ہوئے کوشش کرنا ہے جس کے تحت خطرات اور کمزوریوں کو کم کرتے ہوئے پائیدار سماجی معاشی اور ماحولیاتی عناصر کی تعمیر کرنا ہے جس میں ملک کے پسماندہ علاقوں کو خاص توجہ دی جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری