تحریک انصاف نے 6 فروری سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 1 فروری 2016 20:11

تحریک انصاف نے 6 فروری سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) تحریک انصاف نے 6 فروری سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی اعلی قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں 6 فروری سے وفاقی حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کیخلاف احتجاج معاشی پالیسیوں کے باعث عوام کے معاشی استحصال پر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں