عزیربلوچ کوکبھی دانستہ نہیں ملی ،شرمیلا فاروقی

کسی پارٹی میں اگرمدعوکیاجاتاتووہاں اگروہ بھی ہوتے تومیری مجبوری ہوتی تھی،رہنما پیپلز پارٹی

پیر 1 فروری 2016 22:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماشرمیلافاروقی نے کہاہے کہ عزیربلوچ کوکبھی دانستہ نہیں ملی تاہم کسی پارٹی میں اگرمدعوکیاجاتاتووہاں اگروہ بھی ہوتے تومیری مجبوری ہوتی تھی ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوں نے خصوصی گفتگومیں کیا۔شرمیلافاروقی کامزیدکہناتھاکہ میں قرآن مجیدپرہاتھ رکھ کرکہتی ہوں کہ عزیربلوچ کے کبھی گھرنہیں گئی،عزیربلوچ کودوران تفتیش کھل کران افرادکے بیانات دینے چاہئیں جوانہیں جرائم میں دھنستے رہے ہیں

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں