20 رکنی قومی ٹینس ، سکواش کی ٹیمیں ساؤتھ ایشین گیمز کیلئے 4 فروری کو بھارت روانہ ہونگی
منگل 2 فروری 2016 12:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء)20 رکنی قومی ٹینس اور سکوائش کی ٹیمیں ساؤتھ ایشین گیمز کیلئے 4 فروری کو اسلام آباد سے بھارت روانہ ہوں گی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق ساؤتھ ایشین گیمز 6 سے 16 فروری تک بھارت میں کھیلے جائینگے جس میں ٹینس کا ایونٹ سات فروری کو شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
جس میں 4 مرد اور 4خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے ان کے ہمراہ دو آفیشلز بھی ہوں گے ‘ مرد کھلاڑیوں میں اعصام الحق ‘ عقیل خان ‘ یاسر خان اور محمد عابد شامل ہیں جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں سارہ محبوب ‘ سارہ منصور‘ اوشنہ سہیل اور ایمان قریشی جبکہ آفیشلز میں رشید ملک اور محمد خالد صدیق بطور منیجر ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت کیلئے 10 رکنی قومی سکوائش ٹیم 4 فروری کو بھارت جائے گی جس میں 4 مرد اور 4 خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے ان کے ہمراہ دو آفیشلز بھی ہمراہ ہوں گے۔ مرد کھلاڑیوں میں ناصر اقبال ‘ فرحان زمان ‘ دانش اطلس اور شیخ ثاقب شامل ہیں جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں ماریہ طور‘ مقدس اشرف ‘ ثمر انجم اور سعدیہ گل جبکہ فہیم گل اور سطوت بابر بطور منیجر ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گلگت بلتستان کے قوم پرست رہنما عبدالحمید خان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
پاکستان سے یو اے ای کیلئے فلائٹ آپریشن بحال
چمن میں طوفانی بارش سے مواصلاتی نظام شدید متاثر
این پی او پاکستان، اے پی او جاپان کے تعاون سے قیمتی پتھروں کی مصنوعات کی قدر میں اضافہ کے موضوع پر بین ..
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
تحریک انصاف نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو 7 نکاتی خط لکھ دیا
وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کی حالیہ شدید بارشوں میں خیبرپختونخوا کی مختلف رابطہ سڑکوں کو پہنچنے والے ..
انٹرا پارٹی انتخابات، عوامی نیشنل پارٹی سرائیکی یونٹ کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سے یو اے ای کیلئے فلائٹ آپریشن بحال
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
-
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب ٹینس کلب کی لیز منسوخ کرنے کا فیصلہ شر انگیز عمل ہے ،سینیٹرفرحت اللہ بابر
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیرِاعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹررضا امیری مقدم کی ملاقات، ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کو 3 ماہ قید کا حکم