ایف بی آر جنوری کے اہداف میں ناکام‘ صرف 209 ارب اکٹھے کئے جاسکے‘ رپورٹ
منگل 2 فروری 2016 20:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) گزشتہ سہ ماہی کے اہداف حاصل کرنے کے بعد ایف بی آر نے 17 ارب روپے کا ٹیکس ہدف ضائع کردیا ہے اور ٹیکس گزاروں کے ریفنڈ بلاک کرنے اور ڈیزل پر سیلز تیکس بڑھانے کے باوجود بھی یہ ہدف حاصل نہ ہوسکا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 226.4 ارب روپے کے ہدف کے برعکس ایف بی آر نے جنوری میں 209 ارب روپے اکٹھے کئے۔
حکام نے معقول 20.5 فیصد کی شرح حاصل کی۔ کسٹمز ٹیکس اور ڈیوٹیز کے سواء ایف بی آر نے انکم ٹیکس ‘ سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے اہداف پورے نہیں کئے تاہم شرح میں بہتری کے باعث کسٹم ڈیوٹیز کے محصولات میں قدرے اضافہ دیکھنے میں آیا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر سرکاری طور پر 226.4 ارب روپے کو ماہانہ ہدف تسلیم نہیں کرتیمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
اربو ں روپے خورد بردکیس میںٹی اینڈ ٹی کوآ پریٹوہائوسنگ سوسائٹی کا سابق صدر چوہدری مسعود گجرگرفتار
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
اراکین قومی اسمبلی کا ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی ، کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کی کارروائیوں پر ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ