پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 300 پوائنٹس کا اضافہ

جمعرات 4 فروری 2016 15:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 300 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے اور پی ایس ای 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اضافے کے بعد 100 انڈیکس 32388 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں