پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر مذاکرات کل ہوں گے

جمعہ 5 فروری 2016 14:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر مذاکرات آج ہفتے کو ہوں گے جبکہ اس سلسلے میں وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں پاکستانی وفد مذاکرات کے لئے آج ہی ہمسایہ اسلامی ملک ایران کا دورہ بھی کرے گا ایران میں قیام کے دوران وفد ایران کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کر ے گا اور گیس پائپ لائن منصوبے پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کرے گا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں