سی ڈی اے کی تین روزہ پولیو مہم15 سے 18فروری تک جا ری رہے گی، تمام انتظامات مکمل
ہفتہ 6 فروری 2016 20:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) انسداد پو لیو کیلئے سی ڈی اے کے زیر اہتمام مہم کے سلسلہ میں اجلاس پولیو کے خا تمے کے لئے شروع ہونے والی مہم کے سلسلے میں سی ڈی اے ہیڈ کوا رٹر زمیں اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت سی ڈی اے کے ممبر انوائرنمنٹ ثنا ء اﷲ امان نے کی ۔
(جاری ہے)
پولیو کے خا تمے کے لئے شروع ہونے والی مہم کے سلسلے میں سی ڈی اے ہیڈ کوا رٹر زمیں اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت سی ڈی اے کے ممبر انوائرنمنٹ ثنا ء اﷲ امان نے کی ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز نے اجلاس کو بتایا کہ سی ڈی اے کی تین روزہ پولیو مہم15 سے 18فروری تک جا ری رہے گی جس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
اسلام آباد کے سیکٹروں ،د یہی علاقوں اورگردونواح میں پانچ سال سے کم عمر کے ایک لاکھ چھتیس ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ہیلتھ سروسز ڈائر یکٹوریٹ نے قطروں کو پلانے کے عمل کو یقینی بنانے کے لئے 427موبائل ٹیمیں،83مستقل ٹیمیں اور43ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی ہیںاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم الارض 22 اپریل کو منایا جائے گا،
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش 24 اپریل کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 23 اپریل کو عالمی یومِ کتاب منایا جائے گا
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
انسداد منشیات فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ، 9 کارروائیوں میں 39 کلو منشیات برآمد ، 7 ملزمان ..
بجلی چوری روکنے کے اقدامات ،وزیر توانائی نے علی امین گنڈا پور سے ملاقات کا وقت مانگ لیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان