معیاری اور جدید تیکنیک سے فلمیں بنائی جائیں تو بھارتی فلموں کو شکست دی جا سکتی ہے‘ اداکار شان

پیر 8 فروری 2016 12:54

معیاری اور جدید تیکنیک سے فلمیں بنائی جائیں تو بھارتی فلموں کو شکست دی جا سکتی ہے‘ اداکار شان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان نے کہا ہے کہ معیاری اور جدید تیکنیک سے فلمیں بنائی جائیں تو بھارتی فلموں کو شکست دی جا سکتی ہے‘ فلم کی کامیابی کیلئے زیادہ سے زیادہ سرمایہ لگانا ضرورت بن چکا ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء“ سے گفتگو کرتے ہوئے شان نے کہا کہ آج کل ملک میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں جس سے سینماؤں کی رونقیں بحال ہو گئی ہیں اور بھارتی فلمیں دیکھنے والے شائقین پاکستانی فلم کو دیکھنے لگے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ معیاری اور جدید تیکنیک سے فلمیں بنائی جائیں تو بھارتی فلموں کو شکست دی جا سکتی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں