یونان یورپی اتحاد اور ایران کے درمیان پل بن سکتا ہے

پیر 8 فروری 2016 18:11

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 فروری۔2016ء) یونانی حکومت ایران کے ساتھ اسٹراٹیجک تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہے، یونان کے وزیر اعظم الیکسس سپراس نے دورہ ایران کے دوران کہا ہے۔یونان کے وزیر اعظم ایران پر سے پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد تہران کا دورہ کرنے والے پہلے یورپی سر براہ حکومت ہیں۔

(جاری ہے)

یونان کے وزیر اعظم نے کہا کہ یونان شعبہ توانائی، معیشت اور تجارت کے میدان میں ایران اور یورپی اتحاد کے درمیان پل بن سکتا ہے"، ۔

الیکسس سپراس نے کہا کہ آج لیکسس سپراس نے ایران کے اعلی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں توقع ہے کہ اس دورے کے موقع پر چند معاہدوں پر دستخط کئے جاء?ں گے۔ ایران پر سے پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد یونان کو خام تیل کی فراہمی کی بحالی کے بارے میں ایران کے ساتھ معاہدہ کر چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں