پاکستان دنیا کے تمام ممالک سمیت خطے کے ملکوں سے دوستانہ تعلقات کا خواہش مند ہے‘صدرمملکت
منگل 9 فروری 2016 14:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے تمام ممالک سمیت خطے کے ملکوں سے دوستانہ تعلقات کا خواہش مند ہے۔یہ بات صدر مملکت نے ایوان صدر میں منعقدہ پاکستان کے لیے نامزد سفیروں کی پروقار تقریب اسناد کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر سفیروں کے اعزاز میں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
بعد ازاں نامزد سفیروں جن میں بھارت کے ہائی کمشنر گوتم ایچ بامبانوالہ، افغانستان کے سفیر حضرت عمرزخل وال، تھائی لینڈ کے سفیر سوچارٹ لینگ سائن تھانگ، کمبوڈیا کے سفیر پیچ کوہن پنھا، عراق کے سفیر ڈاکٹر علی یسین محمد کریم، آئرلینڈ کے سفیر بدینڈن وارڈ اور چیک ریپبلک کے سفیر جان فیوری نے فرداً فرداً صدر مملکت سے ملات کی۔(جاری ہے)
اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ موجودہ حکومت سرمایہ کاروں کے لیے بہترین مواقع فراہم کر رہی ہے۔
اس سلسلے میں سرمایہ کاروں کو ان مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں ۔پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور آخردہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔صدر مملکت نے اس امید کا اظہار کیا کہ نامزد سفیر پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ اس موقع پر صدر مملکت نے سفیروں کے پاکستان میں خوش گوار قیام کی توقع کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی ، چائلڈ پورنو گرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عمل درآمد شروع
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
لاپتا افراد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے، وزیر قانون
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل ..
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین ..
آزادکشمیر بھر کے بلدیاتی اداروں/ بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز مہیا کر دیئے گئے
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کےچائنا پاکستان سٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر طلعت شبیر کاسولر سسٹم کی تقسیم کی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار