پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 15 قومی کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان
بدھ 10 فروری 2016 12:59
اسلام آباد ۔ 10 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 فروری۔2016ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے15 قومی کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ بدر منیر اور زاہد محمود کو شاندار کارکردگی پر پہلی مرتبہ سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا گیا ہے، اے کیٹگری والے کھلاڑیوں کو12ہزار، بی کیٹگری کو10ہزار اور سی کیٹگری کے کھلاڑیوں کو ماہانہ 9 ہزار روپے ماہانہ معاوضہ دیا جائے گا۔
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چےئرمیں اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کے مطابق کونسل نے یکم جنوری سے30 جون تک 6 ماہ پر مشتمل 15 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے جس میں میں اے کیٹگری میں 2، بی کیٹگری میں 2 اور سی کیٹگری میں 11 کھلاڑیوں کوشامل کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
اے کیٹگری میں عامر اشفاق اور بدر منیر، بی کیٹگری میں مسعود جان اور انیس جاوید شامل ہیں جبکہ سی کیٹگری میں محمد وقاص، ساجد نواز، ادریس سلیم، ہارون حان، ذیشان عباسی، عرفان مجید، محمد جمیل، اسرارلحسن، محمد ایاز، محسن حان اور زاہد محمود شامل ہیں۔
اے کیٹگری والے کھلاڑیوں کو12ہزار، بی کیٹگری کو 10 ہزار اور سی کیٹگری کے کھلاڑیوں کو ماہانہ9 ہزار روپے ماہانہ معاوضہ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ 3 ڈومیسٹک ٹورنامنٹس اور بھارت میں کھیلے گئے ایشیاء کپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے دیا گیا ہے۔ سید سلطان شاہ نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ 3 سال سے ہمارے فنڈز میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے اسی وجہ سے ہمارے پاس فنڈز کی کمی کے باعث ہم نے کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ پی سی بی اگر ہمارے فنڈز میں اضافہ کرے گا تو ہم بھی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں اضافہ کرینگے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری