پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیرِ اہتمام انٹر بورڈ سپورٹس گالا 2016کا آغاز15 فروری کو گا
26بورڈ ز سے تقریباََ 1500 مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے
جمعرات 11 فروری 2016 19:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیرِ اہتمام انٹر بورڈ سپورٹس گالا 2016کا آغاز15 فروری کو ہو رہا ہے، 26بورڈ ز سے تقریباََ 1500 مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے،ان مقابلوں میں اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور ہاکی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیرِ اہتمام انٹر بورڈ سپورٹس گالا 2016کا آغا ز 15 فروری سے ہو رہا ہے جو 22فرروی تک جاری رہئے گا جس میں پورے ملک سے 26بورڈ ز کے تقریباََ 1500 مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے۔
ان مقابلوں میں اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور ہاکی شامل ہیں۔ ان کھیلوں میں 60ٹیکنیکل آفیشل بھی حصہ لیں گے۔ مرد کھلاڑیوں کے مقابلے 15 سے 17فروری جبکہ خواتین کے مقابلے 20سے 21فروی2016تک ہوں گے۔(جاری ہے)
میر پور بورڈ آزاد جموں انیڈکشمیر ان کھیلوں کا میزبان ہوگا۔ یہ مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں واقع جناح سٹیڈیم، حمیدی ہال، لیاقت جمنازیم میں، روڈھم ہال اور نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہونگے۔
اسی سلسلے میں دو روزہ ٹیکنیکل آفیشل کورس جناح حال ، پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا جس میں تمام60ٹیکنیکل آفیشلز نے شرکت کی جس میں شرکاء کو اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور ہاکی کے قوانین بارے لیکچر دیئے گئے۔ڈائریکٹر میڈیا پاکستان سپورٹس بورڈ شازیہ اعجاز نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہو ے کہا کہ اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں جن میں کہا گیا ہے کہ انٹر بورڈ سپورٹس گالا کا بجٹ کم کیا گیا ہے اور اس ایونٹ کیلے سپورٹس بورڈ سے مزید ا ضافی بجٹ مانگا گیا ہے یہ بے بنیاد خبریں ہیں اور اس کا حققت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ انٹر بورڈ سپورٹس گالا کا بجٹ 70 روپے رکھا گیا ہےاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری