اسلام‌ آباد کے تھانہ آئی 9 پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 فروری 2016 20:12

اسلام‌ آباد کے تھانہ آئی 9 پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) اسلام‌ آباد کے تھانہ آئی 9 پر فائرنگ کے نیتجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکٹر آئی 9 کے پولیس تھانے پر فائرنگ کے واقعے میں ہیڈ کانسٹیبل شہید ہو گیا ہے جبکہ 1 پولیس اہلکار اور 1 ایف سی اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔ فائرنگ نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں