مالی سال 2014 -15 ء میں متحدہ عرب امارات کو بڑے گوشت کی ملکی برآمدات میں 24 فیصد اضافہ

اتوار 14 فروری 2016 12:22

مالی سال 2014 -15 ء میں متحدہ عرب امارات کو بڑے گوشت کی ملکی برآمدات میں 24 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 فروری۔2016ء) گزشتہ مالی سال 2014 -15 ء کے دوران متحدہ عرب امارات کو بڑے گوشت کی ملکی برآمدات میں 24 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال 43.61 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں جبکہ مالی سال 2012-13 ء کے دوران 35.

(جاری ہے)

1 ملین ڈالر مالیت کا بڑا گوشت یو اے ای کو برآمد کیا گیا تھا وزرات تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملکی برآمدات میں اضافہ کیلئے حکمت عملی مرتب کی ہے جس کے تحت 2013 ء کے مقابلے میں گوشت برآمد کرنے والے مقامی ادراروں کی تعداد میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ گوشت کی برآمدات کے فروغ سے ملکی معیشت کی ترقی میں مدد ملے گی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں