بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 105ارب کر دیاگیا ، غریب کو صرف یومیہ دو روپے بیس پیسے ملیں گے
بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کے لئے سالانہ وظیفے میں آٹھ سو روپے کا اضافہ غریب طبقے کو یومیہ دو روپے بیس پیسے کا فائدہ ہوگا، حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے، بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کو ماہانہ 66 روپے ، سہہ ماہی بنیادوں پر 198 روپے اضافی ملیں گے
اتوار 14 فروری 2016 13:18
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء ) حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 105ارب کر دیا مگر غریب کے لیے صرف ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے ،بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کے لئے سالانہ وظیفے میں آٹھ سو روپے کا اضافہ غریب طبقے کو یومیہ دو روپے بیس پیسے کا فائدہ ہوگا، حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے۔
بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کو ماہانہ 66 روپے جبکہ سہہ ماہی بنیادوں پر 198 روپے اضافی ملیں گے ، ذرائع کے مطابق بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کو ماہانہ 66 روپے جبکہ سہہ ماہی بنیادوں پر 198 روپے اضافی ملیں گے، موجودہ حکومت نے بی آئی ایس پی کا مجموعی بجٹ 40 ارب سے بتدریج بڑھا کر 105 ارب روپے کر دیا ہے۔(جاری ہے)
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کیلئے سالانہ وظیفہ اٹھارہ ہزار روپے سے بڑھا کر اٹھارہ ہزار آٹھ سو روپے کرنے کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے ۔ بی آئی ایس پی میں رجسٹرڈ افراد کو اب سہہ ماہی بنیادوں پر 4700 روپے ملا کریں گے۔ گزشتہ سال کے واجبات بھی نئی اقساط کے ساتھ فراہم کیئے جائیں گے۔ حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے۔ بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کو ماہانہ 66 روپے جبکہ سہہ ماہی بنیادوں پر 198 روپے اضافی ملیں گے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے بی آئی ایس پی کا مجموعی بجٹ 40 ارب سے بتدریج بڑھا کر 105 ارب روپے کر دیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی، تانیہ ایدروس کنوینر مقرر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری