چینی انجینئرز اور ورکرز کے تحفظ کے لئے سیکیورٹی ڈویژن کا قیام 30 جون تک مکمل کر لیا جائے گا

اتوار 14 فروری 2016 13:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) پاک چائنہ راہداری کے لئے شروع ہونے والے پچاس ارب ڈالر کے میگامنصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز اور ورکرز کے تحفظ کے لئے 12ہزار جوانوں پر مشتمل سیکیورٹی ڈویژن کا قیام 30 جون تک مکمل کر لیا جائے گا اس حوالے سے کام کرنے والے ماہرین کی سیکیورٹی کے لئے تین قسم کے حصار قائم کئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

لایا جانے والے سامان پاکستانی افسروں اور عملے کی کڑی نگرانی ہو گی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے پاک چائنہ راہداری کو کامیاب بنانے کے لئے اپنے تر اقدامات مکمل کر لئے ہیں جبکہ سیکیورٹی کے لئے تمام تر معاملات 30 جون تک ممکمل کر لئے جائیں گے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں