سندھ حکومت پر لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجنے کیلئے دباؤ برھ گیا ‘ ذرائع

اتوار 14 فروری 2016 16:51

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) سندھ حکومت پر لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجنے کیلئے دباؤ برھ گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی موجودہ قیادت کی پالیسیوں سے نالاں ہو کر لا تعلقی اختیار کرنے والے رہنماؤں سمیت دیگر حلقوں کی طرف سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ عزیر بلوچ سے جڑے ناموں اور اس کردار بارے اصل حقائق سامنے لانے کیلئے اس کیس کو بلا تاخیر فوجی عدالت میں بھیجا جائے تاکہ دودھ کا دودھ او رپانی ہو سکے ۔ دوسری طرف سندھ حکومت کی طرف سے کوئی واضح جواب سامنے نہیں آرہا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں